🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جسم کا ہر نقصان گناہوں کی مغفرت کا باعث
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1003
ذهاب البصر مغفرة للذنوب و ذهاب السمع مغفرة للذنوب وما قنقص من الجسد فعلى مقدار ذالك
”بصارت کا خاتمہ گناہوں کی بخشش ہے، سماعت کا خاتمہ گناہوں کی بخشش ہے اور اسی طرح جسم کا ہر نقصان گناہوں کی بخشش کی ذریعہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1003]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 204/3]
امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اسے سند ومتن کے اعتبار سے منکر کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 335/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 207]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 827]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں