🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1041
جمال الرجل فصاحة لسانه
”آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی تمام اسناد ضعیف ہیں، اور اس میں احمد بن عبدالرحمٰن بن جارودی راوی کذاب ہے۔ [أسنی المطالب ص: 119]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اس میں کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [تلخيص 84/4] ، [الفوائد المجموعة ص: 259] ، [تذكرة الموضوعات ص: 204]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3466]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں