🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


صلہ رحمی وغیرہ کے لیے مال جمع کرنے کی ترغیب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1061
لا خير فيمن لا يجمع المال... يصل به رحمہ ويؤدى به عن أمانته ويستغنى به عن خلق ربه
”اس شخص میں خیر نہیں جو صلہ رحمی کرنے، امانت ادا کرنے اور مخلوق خدا سے مستغنی ہونے کے لیے مال جمع نہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1061]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں علاء بن مسلمہ راوی وضاع ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 238]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات لابن الجوزي 135/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 6153]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں