🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بادل گرجیں تو دعا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1105
اللهم لا تقتلنا بغضبك ولا تهلكنا بعذابك وعافنا قبل ذٰلك
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم بادل گرجنے کی آواز سن کر یہ دعا پڑھتے: «اللهم لا تقتلنا بغضبك ولا تهلكنا بعذابك وعافنا قبل ذٰلك» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1105]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف ترمذي، ترمذي 3450] ، [الأدب المفرد 721] ، [طبراني كبير 245/12] ، اس روایت کی سند میں ابومطر راوی مجہول ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے، جیسا کہ امام شوکانی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے۔ [تحفة الذاكرين ص: 174]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں