🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


تمہاری بیماری اور اس کی دواء
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1113
ألا أدلكم على دائكم و دوائكم، ألا ان دائكم الذنوب و دوائكم الاستغفار
”کیا میں تمہیں تمہاری بیماری اور تمہارے علاج کے متعلق نہ بتاؤں۔ خبردار! تمہاری بیماری گناہ ہیں اور تمہارا علاج استغفار ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1113]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الترغيب والترهيب 1001] ، [بيهقي في شعب الايمان 7147]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں