🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


درود میں سب کو شامل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1119
اذا صليتم على فعموا
”جب تم مجھ پر درود بھیجو تو سب کو شامل کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1119]
تخریج الحدیث: «لا أصل له» }:
[الفوائد المجموعة ص: 328] ، [أسنی المطالب ص: 42]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں