مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مجھ سے پہلے خلیل اللہ پر درود
حدیث نمبر: 1123
اذا ذكر الخليل و ذكرت فصلوا عليه ثم صلوا على واذا ذكر الأنبياء فصلو على ثم عليهم
”جب خلیل اللہ (یعنی ابراہیم علیہ السلام) کا اور میرا ذکر کیا جائے تو (پہلے) ان پر درود بھیجو پھر مجھ پر بھیجو اور جب (دوسرے) انبیا کا ذکر کیا جائے تو پھر (پہلے) مجھ پر درود بھیجو پھر ان پر بھیجو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1123]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 388/1] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 329] ، [تذكرة الموضوعات ص: 90]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 388/1] ۔ مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 329] ، [تذكرة الموضوعات ص: 90]
الحكم على الحديث:
موضوع