🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


گانا سننے والے کو روز قیامت سیسہ سے عذاب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1126
من استمع قينة صب فى أذنيه الانك يوم القيامة
”جس نے کسی گانے والی کی طرف کان لگائے اس کے دونوں کانوں میں روز قیامت سیسہ ڈالا جائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1126]
تخریج الحدیث: { «باطل و موضوع» }:
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث باطل ہے۔ [العلل المتناهية 762/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 5410]

الحكم على الحديث:
باطل و موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں