مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مرتد عورت کے قتل کے ممانعت
حدیث نمبر: 1140
لا تقتل المرأة اذا ارتدت
”عورت مرتد ہو جائے تو اسے قتل نہ کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1140]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبداللہ بن عیسیٰ راوی کذاب ہے، حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [دارقطني 117/3]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں وضاع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 202]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الالموضوعات لابن الجوزی 127/3]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3292]

الحكم على الحديث:
موضوع