مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
قبول اسلام سے خون اور اموال محفوظ
حدیث نمبر: 1163
ان القوم اذا أسلموا أحرزوا دمائهم و أموالهم
”جب لوگ اسلام قبول کر لیں تو انہوں نے اپنے خون اور اموال کو محفوظ کر لیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1163]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[أبوداؤد 3067] ، [أحمد 310/4] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف الاسناد کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 670]
[أبوداؤد 3067] ، [أحمد 310/4] ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف الاسناد کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 670]
الحكم على الحديث:
ضعيف