🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


کسی بےسہارا پر ظلم کا نتیجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1172
اشتد غضب الله على من ظلم من لا يجد ناصرا غير الله
”اللہ کا غضب اس پر سخت ہو جاتا ہے جو کسی ایسے شخص پر ظلم کرے جس کا اللہ کے علاوہ کوئی مددگار نہ ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
اس کی سند میں حارث اعور راوی کذاب ہے۔ [أسنی المطالب ص: 55] ، [الفوائد المجموعة ص: 212] ، [المقاصد الحسنة ص: 116] ، [تذكرة الموضوعات ص: 184] ، [كشف الخفاء 129/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو سخت ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2392] ، [ضعيف الجامع 861]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں