🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اللہ تعالیٰ کا ایک عظیم فرشتہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1363
ان الله ملكا ما بين شفري عينيه مسيرة خمسمائة عام
”اللہ کا ایک فرشتہ ایسا ہے جس کی دونوں آنکھوں کے کناروں کا درمیانی فاصلہ پانچ سو سال کی مسافت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1363]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
ملا علی قاری رحمہ اللہ، امام سبکی رحمہ اللہ، حافظ عراقی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور امام ہروی رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ اس کی کوئی اصل موجود نہیں۔ [الاسرار المرفوعة ص: 130] ، [أحاديث الاحياء التى لا أصل لها ص: 66] ، [المغنی عن حمل الأسفار 4491] ، [تذكرة الموضوعات ص: 13] ، [المصنوع ص: 67]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں