مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فرشتوں کی طرح ازار باندھو
حدیث نمبر: 1366
اثتزروا كما رأيت الملائكة تأتزر عند ربها الي أنصاف سوقها
”اس طرح ازار باندھو جیسے میں نے فرشتوں کو اپنے پروردگار کے پاس نصف پنڈلیوں تک ازار باندھتے دیکھا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1366]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب ص: 21]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں یحییٰ بن سکن راوی سخت ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 214/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1653]

الحكم على الحديث:
موضوع