مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بندے کی وفات پر فرشتوں کا قول
حدیث نمبر: 1372
اذا مات الميت تقول الملائكة: ما قدم؟ وتقول الناس: ما خلف
”جب کوئی مر جاتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں، اس نے آگے کیا بھیجا؟ اور لوگ کہتے ہیں اس نے پیچھے کیا چھوڑا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1372]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں دو ضعیف راوی ہیں۔ [أسنی المطالب ص: 48]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2707]
شیخ حوت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں دو ضعیف راوی ہیں۔ [أسنی المطالب ص: 48]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2707]
الحكم على الحديث:
ضعيف