🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نوجوان عبادت گزار کے ذریعے فرشتوں پر فخر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1380
ان الله يباهي بالشباب العابد الملائكة يقول انظروا الي عبدي ترك شهوته أجلي
”اللہ تعالیٰ نوجوان عبادت گزار کے ذریعے فرشتوں پر فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ میرے بندے کو دیکھو، اس نے میرے خاطر اپنی خواہشات کو ترک کر دیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1380]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 1682] ، [السلسلة الضعيفة 3113]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں