مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
موسم سرما کے جانے پر فرشتوں کی خوشی
حدیث نمبر: 1382
ان الملائكة لتفرح بذهاب الشتاء رحمة لما يدخل على فقراء المسلمين من الشدة
”موسم سرما کے جانے پر فرشتے فقیر مسلمانوں پر موسم گرما کی شدت پر رحم کرتے ہوئے خوش ہوتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1382]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں معلیٰ بن میمون راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 1218]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1789]
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں معلیٰ بن میمون راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 1218]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير 1789]
الحكم على الحديث:
ضعيف