🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حورعین کی تخلیق فرشتوں کی تسبیح سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1392
الحور العين خلقن من تسبيح الملائكة
”حورعین فرشتوں کی تسبیح سے پیدا کی گئی ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1392]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2804]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں