مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اللہ کے ہاں مومن بعض فرشتوں سے زیادہ معزز
حدیث نمبر: 1405
المومن اكرم على الله من بعض الملائكة
”اللہ کے ہاں مومن بعض فرشتوں سے زیادہ معزز ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1405]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابومہزم راوی ہے جسے شعبہ رحمہ اللہ نے متروک، اور ابن معین رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے، اور ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے ضعفاء میں نقل کیا ہے۔ [تخريج الاحياء 299/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5903]

الحكم على الحديث:
ضعيف