🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


نوحہ کرنے والی فرشتوں کی دعا سے محروم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1411
لا تصلي الملائكة على نائحة
”نوحہ کرنے والی کے لیے فرشتے رحمت کی دعا نہیں کرتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1411]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الترغيب 2066] ، [السلسلة الضعيفة 5005] ، [مسند أحمد 362/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں