مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
سب سے پہلا نوحہ کرنے والا ابلیس
حدیث نمبر: 1425
كان ابليس أول من ناح و أول من تغني
”ابلیس نے سب سے پہلے نوحہ کیا اور اس نے سب سے پہلے گانا گایا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1425]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 188/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 444]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی اصل نہیں ملی۔ [تخريج الاحياء 188/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعيفة 444]
الحكم على الحديث:
لا اصل له
حدیث نمبر: 1426
من أتي الغائط فليستتر فان لم يجد الا أن يجمع كثيبا من رمل فليستدبره فان الشيطان يلعب بمقاعد بني آدم من فعل فقد احسن ومن لا فلا حرج