🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بےحیائی اور بدکلامی شیطان کی طرف سے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1436
الفحش والبذاء من الشيطان وهما يقربان من النار ويباعدان من الجنة
”بےحیائی اور بدکاری شیطان کی طرف سے ہے، یہ دونوں کام جہنم کے قریب اور جنت سے دور کر دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1436]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن محصن راوی ضعیف ہے، قابلِ حجت نہیں۔ [مجمع الزوائد 271/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 6884]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں