🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان کے بہکاوے سے بچنے کے لیے گفتگو کم کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1454
عليكم بقلة الكلام ولا يستهوينكم الشيطان
”گفتگو کم کیا کرو (ورنہ کہیں) شیطان تمہیں گمراہ نہ کر دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1454]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3788]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں