🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قزح شیطان کا نام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1470
لا تقولوا قوس قزح، فان قزح شيطان ولكن قولوا قوس الله
”قوس قزح (وہ شکل جو بادل میں مختلف رنگوں کی کمان کے مانند دکھائی دیتی ہے) نہ کہا کرو، کیونکہ قزح شیطان (کا نام) ہے، بلکہ تم اللہ کی کمان کہا کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1470]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 144/1] ، [السلسلة الضعيفة 872]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں