🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


سمندر اور خشکی کے شیطان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1481
ان لله شيطان فى البر ليس لهم على ما فى البحر سلطان و شياطين فى البحر ليس لهم ما فى البر سلطان...
”اللہ کے کچھ شیطان خشکی میں ہیں، سمندر میں موجود اشیاء پر ان کا کوئی تسلط نہیں، (اسی طرح اللہ کے)کچھ شیطان سمندر میں ہیں، خشکی میں موجو اشیاء پر ان کا کوئی تسلط نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1481]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو کذاب راوی ہیں، اور امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 467] ، [الموضوعات 149/1]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 87/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں