مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
جن و انس کے شیاطین سے پناہ
حدیث نمبر: 1485
يا أبا ذر! تعوذ بالله من شر شياطين الجن والانس، قلت أو للانس شياطين؟ قال: نعم
”اے ابوذر! جنوں اور انسانوں کے شیاطین سے اللہ کی پناہ پکڑو۔ میں نے عرض کیا (اے اللہ کے رسول!) کیا انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1485]
تخریج الحدیث: { «ضعیف الأسناد» }:
[ضعيف نسائي، نسائي 5507]
[ضعيف نسائي، نسائي 5507]
الحكم على الحديث:
ضعيف الاسناد