مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
انسانوں میں جنات کی اولاد
حدیث نمبر: 1502
لا تقوم الساعة حتي تكثر فيكم أولاد الجن من نسائكم...
”قیامت قائم نہیں ہو گی حتی کہ تم میں تمہاری عورتوں سے بکثرت جنات کی اولاد پیدا ہو جائے گی (اور وہ تمہیں تمہارے دین سے برگشتہ کر دے گی)۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1502]
تخریج الحدیث: { «منكر جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 5776]
[السلسلة الضعيفة 5776]
الحكم على الحديث:
منكر جدا