🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


جنوں کی نظربد سے بچنے کا طریقہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1508
في كتاب اللي ثماني آيات للعين، لا يقرأها عبد فى دار فيصيبهم ذالك اليوم عين انس أو جن: فاتحة الكتاب سبع آيات وآية الكرسي آية
”نظر بد (سے بچاؤ) کے لیے اللہ کی کتاب میں آٹھ آیات ہیں، جو بندہ بھی گھر میں انہیں پڑھتا ہے اس روز ان (گھر والوں) کو انسان یا جن کے نظر بد نہیں لگتی، سات آیتیں سورہ فاتحہ کی ہیں اور ایک آیت، آیت الکرسی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1508]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
[السلسلة الضعيفة 5911] ، [ضعيف الجامع الصغير 3952]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں