مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جس نے کچھ پروانہ کی جہاں سے چاہا مال کما لیا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ آدمی کو اس بات کی کچھ پروا نہ ہو گی کہ حلال طریقہ سے مال حاصل کیا ہے یا حرام طریقہ سے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 988]