🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نیلام کی بیع (کا بیان)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو اپنے مرنے کے بعد آزاد کرنے کا اعلان کیا مگر وہ خود مفلس ہو گیا اور اسے پیسوں کی ضرورت پیش آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا غلام کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: اس غلام کو مجھ سے کون خریدتا ہے؟ چنانچہ نعیم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اسے اتنے اتنے داموں میں خرید لیا۔ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ قیمت اس کے مالک کو دے دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1021]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں