🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چار آدمی قرآن کے حافظ تھے، یہ سب انصاری ہی تھے۔ ابی بن کعب، معاذ بن جبل، ابوزید، اور زید بن ثابت سیدنا انس سے کہا گیا کہ ابوزید کون تھے؟ انھوں نے کہا کہ میرے چچاؤں میں سے ایک چچا تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1569]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں