🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

دھاری دار چادر اور یمنی چادر اور شملہ پہننا۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب کپڑوں سے زیادہ پسند ”حبرہ“ یعنی یمنی چادر (پہننا) تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1985]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ”بردیمانی“ (ایک یمنی چادر) میں ڈھکے ہوئے تھے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1986]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں