🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ ایک فتنہ ایسا نمودار ہو گا کہ جس میں بیٹھا ہوا (آدمی) کھڑے ہوئے (آدمی) سے بہتر ہو گا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب ایسے فتنے ہوں گے جن میں بیٹھا ہوا آدمی کھڑے ہوئے آدمی سے بہتر ہو گا اور کھڑا ہوا چلنے والے سے بہتر ہو گا اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا۔ جو شخص دور سے ان کو جھان کے گا، وہ اس کو بھی اس آفت میں مبتلا کر دیں گے۔ پس جو شخص کوئی ٹھکانہ یا پناہ کی جگہ پائے تو وہ وہیں پناہ لے لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2192]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں