مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سجدوں میں اعتدال اور کہنیاں اٹھا کر رکھنا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سجدہ میں اعضاء کو برابر رکھو اور کوئی تم میں سے اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 300]

