مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان۔
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 357]