مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خطبہ کے لئے دوسروں کو چپ کرانا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو جمعہ کے دن اپنے ساتھی کو کہے کہ ”چپ رہ“ اور (اس وقت) امام خطبہ پڑھ رہا ہو، تو تو نے لغو بات کی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 421]