مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
میت کو کپڑے سے ڈھانپ دینا۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک یمنی چادر ڈال دی گئی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 457]