مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
مسلمان کے غلام اور گھوڑے میں زکوٰۃ نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے غلام اور گھوڑے پر زکوٰۃ (فرض) نہیں۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 504]