مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی کراہت۔
سیدنا نبیشہ ھذلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایام تشریق (گیارہ بارہ تیرہ ذوالحجہ کے دن) کھانے پینے کے دن ہیں۔ اور ایک روایت میں ہے کہ .... اور اللہ تعالیٰ کو (گوشت سے) یاد کرنے کے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 623]