مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
موت پر بیعت لینا۔
یزید بن ابی عبید کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سلمہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ نے حدیبیہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کس چیز پر بیعت کی تھی تو انہوں نے کہا کہ موت پر بیعت کی تھی۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1219]