مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جو ہمارے اوپر ہتھیار اٹھائے، وہ ہم میں سے نہیں۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے، وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جو شخص ہمیں دھوکہ دے، وہ بھی ہم میں سے نہیں ہے۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1235]