🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نجران کے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہ! ہمارے پاس ایک امانتدار شخص کو بھیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں ضرور تمہارے پاس ایک امانتدار شخص کو بھیجتا ہوں بیشک وہ امانتدار ہے، بیشک وہ امانتدار ہے۔ راوی نے کہا کہ لوگ منتظر رہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کس کو بھیجتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح کو بھیجا۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1651]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں