🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا عبداللہ بن ابی ملیکہ کہتے ہیں کہ عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تمہیں یاد ہے جب میں، تم اور ابن عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھے؟ تو سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہاں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سوار کر لیا تھا اور تمہیں چھوڑ دیا تھا (اس لئے کہ سواری پر زیادہ جگہ نہ ہو گی)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1691]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں