🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

اللہ کے فرمان ((ولنذیقنّھم من العذاب ....)) کے متعلق (تفسیر سورۃ الاحزاب)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اللہ تعالیٰ کے قول جب وہ تم پر آئے تمہارے اوپر سے نیچے سے اور جب آنکھیں پھر گئیں اور دل حلق تک آ گئے کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ غزوہ خندق کے متعلق اتری (اس دن مسلمانوں پر نہایت سختی تھی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہم نے اس دن کافروں پر ایک لشکر بھیجا جن کو تم نے نہیں دیکھا اور تیز ہوا)۔ [مختصر صحيح مسلم/حدیث: 2159]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں