🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

بلوغ المرام میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1359)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

10. باب الإقرار
اقرار کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 750
عن أبي ذر رضي الله عنه قال: قال لي النبي صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏قل الحق ولو كان مرا» .‏‏‏‏ صححه ابن حبان من حديث طويل.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا حق کہو خواہ کڑوا ہی کیوں نہ ہو۔ اسے ابن حبان نے صحیح کہا ہے۔ ایک لمبی حدیث میں۔ [بلوغ المرام/كتاب البيوع/حدیث: 750]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان (الموارد)، حديث:94.* إبراهيم بن هشام بن يحي الغساني ضعيف متروك.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں