🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ظہر اور عصر میں قراءت فرمان ابن عباس رضی اللہ عنہما
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" مَا سَنَّ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، شَيْئًا إِلا وَقَدْ عَلِمْتُ،وَلَا أَدْرِي:أَكَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا؟،وَلا أَدْرِي اَنْ كَانَ يَقُوْلُ: ﴿وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الكِبَرِ عُتِيًّا أَوْ عُسُيًّا ﴾وَنَسِيتُ الثَّالِثَةُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بھی طریقہ جاری کیا وہ مجھے معلوم ہے اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ ظہر و عصر میں قرأت کرتے تھے یا نہیں؟ اور مجھے معلوم نہیں کہ آپ یہ پڑھتے تھے «وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِيًّا اَوْ عِسِيَّا» [19-مريم:8] میں تیسری چیز بھول گیا ہوں۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب العلم/حدیث: 19]
تخریج الحدیث: «مسند احمد: 249/1، 257، قال شعيب الارناؤوط، اسناده صحيح، سنن ابوداود، رقم: 809، 808، سنن نسائي، رقم: 3581»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں