🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

زکوٰۃ وصول کرنے میں حد سے بڑھنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 277
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كمَانِعِهَا) ) .
اسی سند سے مروی ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صدقہ میں حد سے بڑھنے والا اسے منع کرنے والے کی طرح ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الزكوٰة /حدیث: 277]
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الزكوة، باب فى زكاة السائمة، رقم: 1585 . سنن ترمذي، ابواب الزكاة، باب ماجاء فى المعتدي فى الصدقة، رقم: 646 . صحيح ترغيب وترهيب، رقم: 785 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں