مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے آپ کو خزانچی کہنا
حدیث نمبر: 542
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (لَا أُوتِيتُكُمْ شَيْئًا وَلَا أَمْنَعُكُمُوهُ إِنْ أَنَا إِلَّا خَازِنٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ) ) .
اسی سند سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں (اپنی طرف سے) تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں نہ منع کرتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں اور جیسے مجھے حکم ہوتا ہے ویسے ہی عطا کرتا ہوں۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الخمس/حدیث: 542]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب فرض الخمس، باب قول الله تعالىٰ (قان لله خمسه وللرسول) رقم: 3117 . سنن ابوداود، كتاب الخراج والفي، باب فيما يلزم الامام الخ، رقم: 2949 . مسند احمد: 314/2 .»