🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کھانا کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 734
اَخْبَرَنَا سُفْیَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُمْ طَعَامًا، فَـلَا یَمْسَحْ یَدَهٗ حَتَّی یَلْعَقَهَا، اَوْ یُلْعِقَهَا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو وہ ہاتھ صاف نہ کرے حتیٰ کہ وہ اسے چاٹ لے یا چٹوا لے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الاطعمة/حدیث: 734]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الاطعمة، باب لعن الاصابع ومسها قبل ان تمسح بالمنديل، رقم: 5456 . مسلم، كتاب الاشربة، باب استحباب لعق الاصابع الخ، رقم: 2031 . سنن ابوداود، رقم: 3847 . سنن ابن ماجه، رقم: 3269 . سنن دارمي، رقم: 2026 . مسند احمد: 293/1 .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں