مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
کفر کا سرچشمہ مشرق کی جانب سے ہے
حدیث نمبر: 860
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (رَأْسُ الْكُفْرِ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ) ) .
اسی سند سے مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کفر کا سرچشمہ / سرغنہ مشرق کی جانب سے ہے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب الفتن/حدیث: 860]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب بدءالخلق، باب خير مال المسلم الخ، رقم: 3301 . مسلم، رقم: 85 . مسند احمد: 252/2 .»