🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قیامت کے دن سب سے پہلے دو بکریوں کے درمیان فیصلہ ہوگا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 949
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نا زُهَيْرُ بْنُ خَيْثَمَةَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: حَدَّثَنَا الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ أَبُو الْقَاسِمِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (أَوَّلُ خَصْمٍ يُقْضَى فِيهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَنْزَانُ ذَاتُ قَرْنٍ وَغَيْرُ ذَاتِ قَرْنٍ) ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ الصادق المصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں بیان فرمایا: ”قیامت کے دن سب سے پہلے دو بکریوں کے مقدمے کا فیصلہ سنایا جائے گا، سینگوں والی بکری اور دوسری جس کے سینگ نہیں ہوں گے۔“ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب أحوال الاخرة/حدیث: 949]
تخریج الحدیث: «مجمع الزوائد: 352/10 . اسناده ضعيف .»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں